اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی مرمت
گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی مرمت کا کام جاری کر دیا ہے جو انٹرچینج سے گاؤں آتی ہے اور پُل سے پہلے کافی خستہ حال تھی۔ یہاں ہر بارش کے بعد پانی جمع ہونے کی وجہ سے سڑک بیٹھ جاتی تھی